We provide evidence-based parenting tips to support families impacted by the ongoing floods in Pakistan. The tips are available in English, Urdu, Sindhi, Punjabi, Saraiki, Pushto, Balochi, and Hindko. They offer practical ways in which parents can help themselves and their children cope during the current crisis. All the tips can be downloaded in a PDF format and are open source to allow sharing on a wider scale.
Spread the word so that these tips can reach everyone, especially communities with low literacy skills who have been badly affected by the floods.
The team is currently adapting these tips to different audio-visual formats. This page will continue to be updated as more resources become available.
پاکستان پیرنٹنگ ریسپانس میں خوش آمدید، جسے آکسفورڈ یونیورسٹی میں پیرنٹنگ فار لائف لانگ ہیلتھ (PLH) ٹیم نے قائداعظم یونیورسٹی پاکستان کے نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف سائیکالوجی، ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن (WHO)، یونائیٹڈ نیشنز چلڈرنز فنڈ (UNICEF)، گلوبل اِنیشئٹِو ٹو سَپورٹ پیرنٹز (Global Initiative to Support Parents)، اور دیگر بین الاقوامی ایجنسیوں کے تعاون سے قائم کیا ہے۔
ہم پاکستان میں جاری سیلاب سے متاثرہ خاندانوں کی مدد کے لیے ثبوت پر مبنی والدین کی تجاویز فراہم کرتے ہیں۔ تجاویز انگریزی، اردو، سندھی، پنجابی، سرائیکی، پشتو، بلوچی اور ہندکو میں دستیاب ہیں۔ وہ ایسے عملی طریقے پیش کرتی ہیں جن سے والدین موجودہ بحران سے نمٹنے کے لیے اپنی اور اپنے بچوں کی مدد کر سکتے ہیں۔ تمام ٹپس پی ڈی ایف (PDF ) فارمیٹ میں ڈاؤن لوڈ کی جا سکتی ہیں اور وسیع پیمانے پر بانٹنے کے لیے اوپن سورس ہیں۔
اس بات کو پھیلائیں تاکہ یہ تجاویز ہر کسی تک پہنچ سکیں، خاص طور پر وہ سیلاب سے متاثرہ علاقے جہاں لوگ زیادہ پڑھ لکھ نہیں سکتے۔
ٹیم فی الحال ان تجاویز کو مختلف آڈیو ویژول (audio-visual) فارمیٹس میں تبدیل کر رہی ہے۔ مزید وسائل دستیاب ہونے پر یہ صفحہ اپ ڈیٹ ہوتا رہے گا۔
List of site pages